بلوچستان: آواران میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 216 ہوگئی...
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر آواران کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے سے 216 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ ضلع کیچ میں 8 افراد جاں بحق ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق اب تک آواران سے 173 اور ...