سریاب روڈ پردہشتگردوں کی فائرنگ ایک شخص محمد قاسم شهید ہوگئے...
کوئٹہ :سریاب روڈ پردہشت گرد موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص محمد قاسم شهید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شام سریاب روڈ سدا بہار ٹرمینل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص...