ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ کی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں رکن قومی اسمبلی سید ناصر شاہ کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ کوئٹہ سے منتخب رکن قومی اسمبلی سید ناصر شاہ کی جعلی ڈگری کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج 5 کی عدالت میں ہوئی، سید ناصر شاہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے، اس سے پہلے 12 دسمبر کو بھی ناصر شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تھے۔ بعد میں کیس کی سماعت 12فروری تک کیلئے ملتوی کردی گئی
موضوعات مشابه :
-
انفجار در شهر مستونگ ایالت بلوچستان یک ز...
آگوست 26, 2014 -
کوئٹہ میں 3 بم دھماکے،2 افراد جاں بحق،9 ...
نوامبر 21, 2013 -
سریاب روڈ پردہشتگردوں کی فائرنگ ایک شخص ...
نوامبر 20, 2013 -
شہدائے کربلا نے دنیا کو ایک ایسا چراغ دی...
نوامبر 13, 2013