کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گورنر راج کے نفاذ کو صوبائی حکومت کی بدعنوانی غلط ومنفی پالیسیوں کانتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی ایک جمہوری وسیاسی جماعت ہے بدترین جمہوریت پریقین رکھتی ہے حکومت اپنی معیاد پوری کرچکی ہے لہذا کسی بھی غیرآئینی وسیاسی الجھاؤ میں پڑے بغیر منصفانہ انتخابات کے انعقاد کی جانب قدم بڑھائیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی کمیٹی کے اہم رہنماؤں کے منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔
موضوعات مشابه :
-
انفجار در شهر مستونگ ایالت بلوچستان یک ز...
آگوست 26, 2014 -
کوئٹہ میں 3 بم دھماکے،2 افراد جاں بحق،9 ...
نوامبر 21, 2013 -
سریاب روڈ پردہشتگردوں کی فائرنگ ایک شخص ...
نوامبر 20, 2013 -
شہدائے کربلا نے دنیا کو ایک ایسا چراغ دی...
نوامبر 13, 2013