
ٹھیکیدار محمد علی ہزارہ آج سریاب کے مقام پر چوروں کے ہاتھوں شہید ہوگئے...
إنا لله وإنا إليه راجعون انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ٹھیکیدار محمد علی ہزارہ آج سریاب کے مقام پر چوروں کے ہاتھوں شہید ہوگئے۔ شھیدٹھیکیدارمحمدعلی ہزارہ ، جمعہ خان، رمضان علی، نعمت اللہ، ...