بولان میں فائرنگ، ہزارہ برادری کے چھ افراد ہلاک...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بولان میں جمعے کے روز ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے چھ افراد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا ہے۔ لیویز افسر ماما غلام حسین نے بتایا کہ چار مسلح افراد دو موٹر س...