بلوچستان میں فائرنگ، دھماکے،فورسزکی کارروائی،6 افراد ہلاک...
کوئٹہ: کوئٹہ اوراندرون بلوچستان منگل کوفائرنگ اوربارودی سرنگ دھماکے میں5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ سیٹلائٹ ٹائو...