پاکستانی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: جنرل راحیل...
جامعه(کوئٹہ)کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی کو ٹیلی فون کرکے امریکی یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی سرزمین افغانستان میں دہشت گرد...