علامه محمدجمعه اسدی کی شفا یابی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراه...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان كے سربراه علامہ راجہ ناصر عباس نے اپنی صوبائی اور مرکزی ٹیم کے ہمراہ پرنسپل جامعہ امام صادق اور امام جمعہ کوئٹہ علامہ محمدجمعہ اسدی کی عیادت اور ان سے ملاقات کی، علامہ جمعہ ا...