دهشت گردوں نے فائرنگ کرکے ۳ افراد کو شہید کردیا...
27 اگست: کوئٹہ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پرفائرنگ کرکے 3افراد کو ہلاک اوربچے سمیت3کو زخمی کردیاتفصیلات کے مطابق پیر کوایک گاڑی میں سوار افراد ہزارہ ٹاؤن سے مری آباد کی طرف جارہے تھے...