جناب علامہ محمد جمعہ اسدی کا مجلس عزاء سے خطاب...
جامعہ امام صادق(ع) میں مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد جمعہ اسدی نے کہا کہ حضرت امام صادق (ع) سے روایت ہے کہ امام فرماتے ہیں میری زندگی چار امور اور قاعدوں پر استوار ہے: پہلا : میں جب جان چکا...