جنرل موسیٰ خان ہم شرمندہ ہیں – حامد میر به ضمیمیه ترجه فارسی...
جنرل موسیٰ خان 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستانی فوج کے سربراہ تھے۔ اس جنگ میں پاکستانی فوج نے جس بہادری سے لاہور، سیالکوٹ اور دیگر شہروں کا دفاع کیا اس پر آج بھی فخر کیا جاتا ہے۔ 1965ء کی جنگ...