کوئٹہ ٹارگٹ کلنگ جاری: فائرنگ سے حاجی نور علی قزلباش شہید...
کوئٹہ ۲۹ جولائی: کوئٹہ میں دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر حاجی نورعلی قزلباش کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے کواری روڈ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے حاجی نور علی قزلباش کو شہید...