علامہ محمد جمعہ اسدی کا جلوس یوم القدس کے شرکا سے خطاب...
17 اگست: جمعۃالوداع اور عالمی یوم القدس کے سلسلے میں جامعہ امام صادق کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی نے جلوس یوم القدس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا آزادی فلسطین، آزادی بیت المقدس و مسجد اقصٰی کے لیے...