کوئٹہ :موسیٰ کالونی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق...

کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ بھائی زخمی ہوگیا۔بولان میں بھی بارودی سرنگ کے دھماکہ نے ایک شخص کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق موسی کالونی میں نامعلوم...