مچھ میں فائرنگ سے جان محمد ہزارہ شہید

بلوچستان کے علاقے مچھ میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے جان محمد ہزارہ کو شہید کرکے لاش کو قومی شاہراہ پر پھینک دیا اور فرار ہوگئے، واقعے کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق  ضلع کچی ...