کالعدم مذہبی تنظیم لشکر جھنگوی کے ترجمان ابوبکر صدیق نے کہاہے کہ خروٹ آباد آپریشن میں ہلاگ ہونے والوں کا تعلق لشکرجھنگوی سے تھا اور ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں لشکر جھنگوی کے ترجمان نے نامعلوم مقام سے فون پر این این آئی سے بات چیت کرتے ہوئی یہ تصدیق کی ترجمان نے کہاکہ آپریشن میں ہمارے جو افراد شہید ہوئے ہیں ان میں عبدالمالک عرف جاوید،ان کی اہلیہ دوسالہ بچی افصاء ، ذبیح اﷲ عرف ابراہیم،اوران کی اہلیہ شامل ہیں۔