کوئٹہ یکجہتی کونسل کے تحت سانحہ ہزارہ ٹاون کے شہداء کی دوسری برسی کے ح...
کوئٹہ(جامعہ) سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی نے کہا کہے کہ اگر حکومت نے ایک ماہ کے اندر آئین کی دفعہ 245 نافذ کرکے پورے ملک میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع نہیں کرایا تو ملک گیر تاریخی دھرنے دیں گے...