لیلت القدر کے احیاء مسجد جامعہ امام صادق علیہ السلام میں...
شب قدر کی عظمت اور منزلت کے بارے میں کتب احادیث میں بہت ساری احادیث اور روایات ذکر ہوئی ہیں جن میں سے ہم چند ایک نمونے کے طور پر نقل کریں گے۔ 1؛ پیغمبر اکرم (ص)نے فرمایاکہ: حضرت موسی کلیم اللہ...