جمعۃالوداع اور عالمی یوم القدس کے سلسلے میں جلوس

33. قال رسول الله – صلی الله علیه و آله – : مَن اَصبَحَ لاَیهتَمُّ بِاُمُورِ المُسلِمینَ فَلَیسَ مِنهُم و مَن سَمِعَ رَجُلاً ینادِی یالَلمُسلِمینَ! فَلَم یجِبهُ فَلَیسَ بَمُسلِمٍ.
«الکافی، ج 2، ص 164»

جمعۃالوداع اور عالمی یوم القدس کے سلسلے میں  جلوس یوم القدس  ، جن نے نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ (کلان  ہزارہ ) منعقد ہوا  جس میں علماء کرام  مختلف فرق اسلامی سے شرکت کے تہے۔

جمعۃالوداع اور عالمی یوم القدس کے سلسلے میں جلوس یوم القدس ، جن نے نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ (کلان ہزارہ ) منعقد ہوا جس میں علماء کرام مختلف فرق اسلامی سے شرکت کے تہے۔

Q7a

جامعہ امام صادق کے پرنسپل و امام جمعہ شہر کوئتہ علامہ محمد جمعہ اسدی   شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا آزادی فلسطین،  آزادی بیت المقدس و مسجد اقصٰی کے لیے خاص دن یعنی جمعۃ الوداع، یوم القدس کا انتخاب انتہائی دوراندیشی پر مبنی ثابت ہوا ہے۔  اس دن نہ صرف   آزادی  فلسطین کی خاطر ، بلکہ  آزادی کشمیر ، بحرین، یمن  اور مسلمین برمہ کے لیے بے آزادی مانگتے ہے۔

19275259_1967492226859953_7509241294821532424_n

جامعہ امام صادق کے پرنسپل و امام جمعہ شہر کوئتہ علامہ محمد جمعہ اسدی جلوس یم القدس میں شرکا سے خطاب کررہےہے

آج تمام مسلمانون (شیعہ اور سنی) عالمی یوم القدس کی ریلی میں  زیادہ سے زیادہ شکوہ اور شان و شوکت سے شرکت  کرکے مسلمانوں کے قبلہ اول کی آزادی اور غاصب صہیونی ریاست کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اپنی تاریخی ذمہ داری کو نبھائی ہے۔ آج کچھ سادہ لوح عاقبت نااندیش لوگ فقط چند سو ڈالر کی لالچ میں یوم القدس کے اجتماعات سے متعلق غیر ضروری سوال اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں، کہ اسلامی ریاستوں یوم القدس کے اجتماعات کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔؟ کیا اس سے اسرائیل ختم ہو سکتا ہے۔؟ کیا یوم القدس منانے سے فلسطین آزاد ہو جائے گا۔؟ یا یوم القدس کی ریلیوں میں امریکی و اسرائیلی پرچم جلانے سے کیا حاصل ہوتا ہے۔؟ تو ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ جان لیں کہ امریکہ و اسرائیل کے خلاف یوم القدس کے مظاہرے دنیائے اسلام کا شو آف پاور ہوتا ہے، جس میں یہ ثابت کرنا مقصود ہوتا ہے کہ فلسطین کے عوام تنہا نہیں، پورا عالم اسلام ان کی حمایت میں پیش پیش ہے اور انہی اجتماعات کی بدولت ہی آزادی فلسطین کی شمع کو تقویت و جلا ملتی ہے اور انہی تحریکوں اور عملی و مسلسل کوششوں سے نہ صرف اسرائیل کا خاتمہ ممکن ہے، بلکہ ہر اس اسلامی ریاست کا قیام بھی ممکن ہے، جو کبھی ملت اسلامیہ کا حصہ تھی اور اب بھی وہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے۔

Q7a Q719243141_1967491236860052_6799211335623060610_o 19264443_1967484903527352_5384996094022257580_o  19388578_1967490306860145_4655499728606450631_o 19390669_1967487423527100_8035835048719429530_o 19400438_1967488406860335_4817766344439493275_o 19400679_1967492506859925_7635369086591862949_o 19402269_1967488476860328_6316480782918009792_o 19417455_1967491023526740_5228793808411601132_o 19453117_1967492813526561_1867509768363584860_o19441981_1967484926860683_2474728889775902925_o

گزارش: رحمت ماندگار



دیدگاهها بسته شده است.