حجة الاسلام والمسلمین حاجی آقای اسدی امام جمعه شهر کوئته اور دیگر موؑمنین دهرنه میں:
کاسی روڈ پر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ ٣ شیعہ مومنین شہید
کوئٹہ میں آج دہشتگردی کے واقعے میں شہید ہونے والے سبزی فروشوں کا تعلق علمدار روڈ سے ہے، شہداء کے لواحقین حکومتی بے بسی اور انتظامیہ کے خلاف احتجاجی دھرنہ دینے نکل پڑے ہیں
شہید بھی ہم اب اسیر بھی ہمیں ہی کیا جایگا ؟
جرم شیعہ ہونا ؟