ایف سی اہل کاروں سے بھرے ٹرک کے قریب دھماکا4 اہل کار شہید...
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ایف سی اہل کاروں سے بھرے ٹرک کے قریب دھماکے سے چار اہل کار شہید، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے ایف سی ٹرک کو شدید نقصان پہنچا اور اس میں اگ لگ گئی، جب کہ ارد گرد کھڑی ...