کرانی روڈ اتحاد کالونی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک سائیکل سوار ہزارہ کو قتل کردیا ہے.

FB_IMG_1508486633125

*کوئٹہ:* کرانی روڈ اتحاد کالونی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک سائیکل سوار ہزارہ کو قتل کردیا ہے جس کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ہے، *چھیپا ذرائع*



دیدگاهها بسته شده است.