مستونگ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، شہداء کی تعداد 129 ہوگئی...
کوئٹہ: (دنیا نیوز) مستونگ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 129 ہوگئی جبکہ 150 سے زائد زخمی افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ علاقے میں سوگ کا سماں ہے، دکانیں بازار اور س...