قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے آج (مورخہ 16 فروری) امام جمعہ کوئٹہ وپرنسپل جامعہ امام صادق (علیه السلام) علامہ استاد محمد جمعہ اسدی کی عیادت کی اور انکی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی .
علامہ محمد جمعہ اسدی نے قائد ملت جعفریہ کے کوئٹہ آمد پر خوش امدید کہتے ہوئے عیادت پر شکریہ ادا کیا-