بیست نهمین سالگرد رحلت امام خمینی (رح) در خانه فرهنگ جمهوری اسلامی ایران در کویته باحضور امام جمعه این شهر برگزار شد.
امام جمعہ کوئٹہ اور جامعہ امام صادق (ع) کے پرنسپل جناب حجة الاسلام و المسلمین محمد جمعہ اسدی نے آج خانہ فرھنگ میں امام خمینی (رہ) کی برسی کے سلسلہ میں منعقد ہونے والے تقریب میں شرکت فرمائی ۔