تفتان کے زائرین کے مسائل پر میٹنگ میں علامہ محمد جمعہ اسدی کی شرکت۔...
آج بروز ھفتہ 21-3 2020 بی این پی مینگل کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئیٹہ میں بی این پی کے مرکزی عہدیداروں اورMNAS کے ساتھ کرونا اور تفتان کے زائرین کے مسائل پر میٹنگ میں علامہ محمد جمعہ اسدی کی شرکت۔...