علامه محمدجمعه اسدی کی شفا یابی اور قائد ملت جعفریہ علامہ سیدساجد علی نقوی کی طرف سے عیادت ۔

52681174_2343094469299725_7850783003964866560_n

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی – علامه استاد محمد جمعه اسدی

قائد ملت جعفریہ علامہ  سید ساجد علی نقوی نے آج (مورخہ 16 فروری) امام جمعہ کوئٹہ وپرنسپل جامعہ امام صادق (علیه السلام) علامہ استاد  محمد جمعہ اسدی کی عیادت کی اور انکی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی .
علامہ محمد جمعہ اسدی نے قائد ملت جعفریہ کے کوئٹہ آمد پر خوش امدید کہتے ہوئے عیادت پر شکریہ ادا کیا-

52013952_2343094735966365_6737438862781448192_n

52308632_2343096615966177_411063103627722752_n 52351554_2343096869299485_535786600261484544_n 52014050_2343097242632781_3718912022969057280_n52536780_2343100109299161_1438836760242028544_n



دیدگاهها بسته شده است.