صوبائی حکومت کو بر طرف گردیا گیا

ہمارے نمایندے کے مطابق ِ گورنر ہاوس میں ایک اہم اجلاس جاری ہے جس میں فیصلے کئے گئے کہ نا اہل صوبائ حکومت کو برطرف کیاجائے۔ فیصلے کا اعلان کچھ دیر بعد متوقع ہے۔
صوبے میں گورنر راج نافذ کیاجائے یا وفاق سے کوئی نمایندہ کوئٹہ میں مستقر ہوجائے فیصلہ نہیں ہوا۔



دیدگاهها بسته شده است.