امت مسلمه متحد هوجائے محرم الحرام همیں صبر، برداشت، تحمل کا درس دیتاهے۔

امت مسلمه متحد هوجائے محرم الحرام همیں صبر، برداشت، تحمل کا درس دیتاهے۔
مختلف مکاتب فکر کے جید علماء کرام(شیعه اور سنی) محرم الحرام میں امن وامان کے حوالے سے پریس کانفرنس کرکے اپنے تعاون کایقین دلارهے هیں۔
حضرت امام حسین (ع) کی عظیم قربانی نے تاریخ انسانیت پران مٹ نقوش مرتب کئے ، جو مسلمانوں کو اسلام کیلئے جهاد کا پیغام دیتے هیں
علامه استاد محمد جمعه اسدی کی پریس۔
محرم الحرام / 1444
04/08/2022


دیدگاهها بسته شده است.