چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر علامہ جمعہ اسدی کا جلوس سے خطاب...
کوئٹہ پ ۔ ر: جامعہ امام صادق کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر ہزارہ قبرستان پر عزاداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کربلا کے واقعات کو جاوید بنانے میں حضرت زینب س...