فخر قوم هزاره اسکواڈرن لیڈر علی اسدی کو اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھیں پاکستان ایئر فورس زنده باد فخر قوم هزاره اسکواڈرن لیڈر علی اسدی کو اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھیں پاکستان ایئر...
اِنَّا لِلّهِ واِنَّا اِلَیهِ رَا جَعُون. بازگشت همه به سوی اوست گلچین روز گار عجب با سلیقه است می چیند آن گلی که به دنیا نمونه است ارتحال وفقدان جانسوز عالم ربانی وپیکر تقوا وفض...
برای شرکت در اجتماع میلیونی شیعیان در همایش اربعین حسینی در کربلای معلی، تجمع کاروان اربعین حسینی (پاکستان- علمدار رود) آغاز شد. حرکت کاروان زائران اربعین حسینی (پاکستان- علمدار رود) نیمه شب ساعت 12 ...
کچھ عرصه قبل هزاره قومی جرگه کے سربراه حاجی عبدالقیوم چنیگیزی اور نائب چیرمن حاجی فدا حسین کے همراه ساوتھرن کمانڈ کے کمانڈنٹ جناب لفٹینٹ جنرل عامر ریاض صاحب سے ملاقات کی اور قوم کو درپیش مسائل ومشکلا...
جامعه(کوئٹہ) کی رپورٹ کے مطابقسرگودھامیں دہشت گر د ی کا خو فنا ک منصوبہ پکڑ ا گیا۔ القاعدہ کے 2 مبینہ دہشت گر دوں کو گرفتار کر کے 2 خو د کش جیکٹس ،5 ہینڈ گرینیڈ ،7کلا شنکوف اور بڑی تعداد میں گولیاں ...
جامعه(کوئٹہ) کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی جانےوالی جعفر ایکسپریس کے راستے میں ضلع بولان کے علاقے آب گم میں دو دھماکے ہوئے – بموں کو ریلوے ٹریک پر نصب کیا گیا تھا – پاکستان ریلوے کے...
محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے رینجرز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ شہری شناخت کو یقینی بنانے کے لئے شناختی کارڈ اور گاڑی کے کاغذات اپنے ہمراہ رکھیں۔ کراچی: سندھ...
جامعه(کوئٹہ) کی رپورٹ کے مطابق عالمی علی اصغر(ع) کونسل کے سیکریٹری داود منافی پور نے بتایا ہے کہ اس سال دنیا کے جن اکتالیس ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر منایا جائے ان میں ، برطانیہ، روس، جرمنی اور سو...
کراچی کے علاقے عزیز آباد میں گزشتہ روز جس ٹینک سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا اس کے بارے میں تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ خصوصی طور پر اسی لیے ڈیزائن کر کے بنایا گیا تھا۔ دوسری طرف کراچی میں ...
شجاع آباد کے علاقے خان پور قاضیاں میں سانپ کے ڈسنے سے حاملہ خاتون سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ شجاع آباد: جان پور قاضیاں میں گھر میں سوئے 2 افراد 26 سالہ حاملہ خاتون اور 20 سالہ شان کو سانپ نے ڈ...