عبدالستار ایدھی کی عطیہ کی گئی آنکھیں 2 نابینا افراد کو لگادی گئیں...
کوئٹہ ۔ جامعہ – کی رپورٹ کے مطابق عبدالستار ایدھی کی عطیہ کی گئی آنکھیں 2 نابینا افراد کو لگا دی گئی ہیں، دونوں نابینا افراد کی ایک ایک آنکھ خراب تھی لیکن اب دونوں افراد عبدالستار ایدھی کی آنکھ...