بلوچستان حکومت کو ختم کر کے گورنر راج نافذ کیاجائے کوئٹہ یکجہتی کونسل...
کوئٹہ یکجہتی کونسل کے ممبران حاجی قیوم چنگیزی‘ علامہ جمعہ اسدی‘ ٹرانسپورٹر لیاقت ہزارہ اور علامہ ولایت حسین جعفری نے کہا ہے کہ ریاست کی مقتدر قوتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خدارا بس کرین اب بہت ہو چکا ...