کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن میں دو دھماکے، 28 افراد جاں بحق، 65 زخمی...
کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن میں امام بارگاہ کے نزدیک دو دھماکوں میں 28 افراد جاں بحق اور 65 زخمی ہو گئے۔ ہزارہ ٹاؤن میں ابو طالب مام بارگاہ کے قریب دو دھماکے ہوئے، پہلے دھماکے کے بعد جب لوگ امدادی کارروائیوں ک...