ہزارہ برادری کے قتل عام پر از خود نوٹس کی سماعت...
چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ کو ئٹہ میں ہزارہ برادری کے89افراد جاں بحق ہو ئے، پہلے بھی دھماکاہوا،کتنے لوگ پکڑے گئے ،سپریم کورٹ میں ہزارہ برادری کے قتل عام پر از خود نوٹس کی س...