کوئٹہ: علمدار روڈ پردو دھماکوں میں شہدإ کی تعداد 85 ہوگئی...
کوئٹہ: شہر کی فضا سوگوارہے۔ علمدار روڈ پردو دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد پچاسی ہوگئی ہے اور ایک سو بیس افراد زخمی ہیں۔۔ علمدار روڈ پرقیامت ٹوٹ پڑی جب زیرزمین اسنوکرکلب میں خودکش حملہ کیا گیا۔۔۔...