کوئٹہ میں 3 بم دھماکے،2 افراد جاں بحق،9 زخمی...
کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے ہونے والے تین دھماکوں میں دو افراد جاں بحق اور بچے سمیت نوافراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پہلا دھماکا انڈسٹریل تھانے کے قریب محکمہ صنعت کے دفتر کے باہر ہوا جس میں ایک رکشا تب...