سریاب روڈ پردہشتگردوں کی فائرنگ ایک شخص محمد قاسم شهید ہوگئے...

کوئٹہ :سریاب روڈ پردہشت گرد موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص محمد قاسم شهید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شام سریاب روڈ سدا بہار ٹرمینل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص...

کوئٹہ: ٹارگٹ کلنگ میں دو ہزارہ ہلاک

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیر کے روز مبینہ ٹارکٹ کلنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کوئٹہ کی شاہراہِ اقبال پر ایک ٹیکسی میں سوار دو افراد جا رہے تھے جب ان پر یہ حملہ کیا گیا۔ ہلاک ...

کوئٹہ میں فائرنگ سے چار شیعہ ہزارہ شہید...

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےشیعہ ہزارہ قبیلے کے چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔ افطار سے کچھ دیر قبل عین الدین اسٹریٹ پر واقع الیکٹرونکس اشیا کی دکان کے مالک...

20 بازاروں اور 20 گلیوں کے شہر کوئٹہ کو کنٹرول کرنا مشکل نہیں،نواز شری...

کوئٹہ: وزیر اعظم  نواز شریف نے کہا ہے کہ کوئٹہ بیس بازاروں اور بیس گلیوں کا شہر ہے اسے کنٹرول کرنا مشکل نہیں، انٹیلی جنس ادارے اپنے درمیان رابطوں کو مضبوط بنائیں۔ کوئٹہ میں وزیراعظم کی زیرصدارت سانحہ...

ہزارہ ٹاؤن بم دھماکے میں جاں بحق اور زخمی افغان باشندوں کو افغان سفیر ...

کوئٹہ:اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر محمد عمر داؤد زئی نے ہزارہ ٹاؤن بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 49افراد کے لواحقین کو 98لاکھ روپے کی امدادی رقم فراہم کر دی جبکہ 126زخمیوں کو فی کس ایک لاکھ روپ...

بلوچستان میں امن وامان کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خراب کیاجارہا ہے، ن...

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خراب کیاجارہا ہے یہ سرزمین یہاں آباد ت...

گورنر راج خوش آئند،قیام امن اور حالات کی بہتری کیلئے ٹارگٹڈ آپریشن ناگ...

کوئٹہ: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ قیام امن اور حالات کی بہتری کیلئے ٹارگٹڈ آپریشن ناگزیر ہے ان خیالات کااظہارشیعہ علماء ک...

کوئٹہ سانحے پر احتجاج جاری، کراچی میں ہڑتال...

  واضح رہے کہ کوئٹہ سانحے میں ہلاک ہونے والے افراد کی اب تک تدفین نہیں کی گئی ہے اور مظاہرین میتوں کے ہمراہ دھرنے میں موجود ہیں۔ مظاہرین کے ساتھ 86 افراد کے جسدِ خاکی ہیں۔ ہفتے کے روز بھی ملک کے...