ٹارگٹڈ آپریشن کے بغیر ہزارہ قوم مطمئن نہیں ہوگی، رئیسانی حکومت کا خاتم...
کوئٹہ: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبد الخالق ہزارہ نے وزیر اعلیٰ رئیسانی کی حکومت کے خاتمہ کو ہزاروں بے گناہ شہداء کی قربانیوں ، ہزارہ قوم کے منظم اور مربوط احتجاج ، پاکستان سمیت نیویارک ، سڈنی...