صدر، وزیر اعظم اورآرمی چیف کی ملاقات، بلوچستان کی صورتحال پراہم فیصلے ...
اسلام آ باد: ایوان صدر میں صدر آصف زرداری، وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے مختلف آپشنز پرغور کی...