کوئٹہ، فرنٹیئر کور بلوچستان نے پشتون آباد میں کاروائی کرتے ہوئے 9 ٹارگ...
کوئٹہ: فرنٹیئر کور بلوچستان اور پولیس نے شہر کے نواحی علاقے پشتون آباد میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 9 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ ا...