سرکی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 ھزارہ شہید ہوگئے...
کوئٹہ میں سرکی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 ھزارہ شہید ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر کباڑی مارکیٹ میں موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں...