کوئٹہ میں سرکی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 ھزارہ شہید ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر کباڑی مارکیٹ میں موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق تمام شہداء کا تعلق ھزارہ قوم سے ھے۔ جنکے ٹائیر کی دوکان تھی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
شھداء کے نام سید عیوض علی، ابراہیم، علی عطا اور غلام بتائے جاتے ہیں +;نوشته شده در ;سه شنبه بیست و پنجم مهر 1391ساعت;12:49 توسط;مدیریت سایت; |;