بلوچستان میں قومی احتساب بیورونے بدعنوانی کے خلاف ایکشن تیزکردیا، معزول کی گئی صوبائی حکومت کے سولہ وزرا ء تحقیقات کی زد میں آگئے ، گیارہ کے خلاف انکوائری مکمل ہوگئی جبکہ مزید پانچ کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ بلوچستان میں چار سال نو ماہ تک راج کرنے والی رئیسانی حکومت کے آخری دنوں میں بدعنوانیوں کی داستانیں توزبان زدعام تھیں لیکن حکومت اپنے وزراء کی کرپشن بھلاکب ماننے والی تھی جبکہ ڈی جی نیب بلوچستان نے کچھ عرصہ قبل یہ کہہ کر خطرے کی گھنٹی بجا دی تھی کہ صوبے میں ہر محکمے کے خلاف بدعنوانی کی شکایات موجود ہیں۔
موضوعات مشابه :
-
انفجار در شهر مستونگ ایالت بلوچستان یک ز...
آگوست 26, 2014 -
کوئٹہ میں 3 بم دھماکے،2 افراد جاں بحق،9 ...
نوامبر 21, 2013 -
سریاب روڈ پردہشتگردوں کی فائرنگ ایک شخص ...
نوامبر 20, 2013 -
شہدائے کربلا نے دنیا کو ایک ایسا چراغ دی...
نوامبر 13, 2013