اسپنی روڈ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، عباس علی شہید، 3 زخمی...
کوئٹہ میں دہشتگردوں نے ٹیکسی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں عباس علی ولد غلام علی شہید جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ شهید اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ہزارہ برادری سے ہیں اور ہزارہ ٹاون کا رہایشی بتا...