کوئٹہ ، فائرنگ کے 2واقعات ، سرکاری افسر سمیت5افراد جاں بحق...
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعات میں سرکاری افسر سمیت5افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مچھ میں پنیر ریلوے سٹیشن کے قریب نامعلوم افراد نے جعفر ا...