شہید کا لہو قوموں کو آزادی سے جینا کا درس دیتا ہے۔ کوئٹہ یکجہتی کونسل...
شہید کا لہو قوموں کو آزادی سے جینا کا درس دیتا ہے۔ خانوادہ شہدا ئے ہزارہ ٹاون کی طرف سے منعقدہ شہداء کے چہلم کے جلسہ سے ملک بھر سے آئے ہوئے مہمانوں نے خطاب کیا اور شہداء کے حضور خراج عقیدت پیش کیا ...