سانحہ ہزارہ ٹاون کے شہداء کے چہلم کے ساتھ بنت رسول فاطمہ زہرا کی شہادت...

سانحہ ہزارہ ٹاون پاکستان کی تاریخ کا المناک  ترین حادثہ تھا جس میں سینکڑوں لوگ شہید اور زخمی ہوئے شہداء میں اکثر اسکولوں کے بچے تھے جنکی عمریں  تین سال سے لیکر دس سال تک تھیں  اور اس سانحے میں ایک 6 ...