کوئٹہ: سیکشن آفیسر جنت علی ہزارہ پراسرار طورپر لاپتہ ہو گئے...
کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں محکمہ صحت کے سیکشن آفیسر جنت علی ہزارہ پراسرار طورپر لاپتہ ہو گئے ذرائع کے مطابق سیکشن آفیسر جنت علی ہزارہ کے رشتہ داروں نے تھانہ سول لائن میں اطلاع دی کہ وہ جمعرات ...